استقبالیہ پیغام


خبریں اور اعلانات

جامعہ فریدیہ میں تعلیمی سال36-1435ھ کے لئے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

جامعہ فریدیہ میں تعلیمی سال36-1435ھ کے داخلو¬ read more...

انوار و برکات اور ابدی راحتیں

یہ حضرت مولانا محمد عبداللہ شہیدؒ کے خلوص اور بزرگوں کی دعائیں ہیں کہ جامعہ فریدیہ میں انوار و برکات کا ایک عجیب دور دورہ ہے۔ ایک محتاط اندازہ کے مطابق جامعہ میں طلباء روزانہ 50 سے 55 قرآن کریم پڑھتے ہیں، تقریباً روزانہ 1000 مرتبہ سورہ یاسین کی تلاوت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ طلباء روزانہ سینکڑوں مرتبہ آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیثِ مبارکہ پڑھتے ہیں،اس دوران ہزاروں مرتبہ درود شریف پڑھا جاتا ہے۔ ان کے علاوہ تقریباً 1000طلباء و طالبات اپنے روز کے معمولات میں ذکر و اذکار اور پانچ وقت نماز باجماعت اور کئی طلباء باقاعدگی سے تہجد کا اہتمام کرتے ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جامعہ فریدیہ کے معاونین جامعہ سے اپنا تعلق قائم رکھ کر کتنے انوار و برکات اور آخرت کے لئے کس قدر بیش بہا راحتیں اکٹھی فرما رہے ہیں۔