اسناد

جامعہ فریدیہ میں تعلیم کے حصول کے بعد مختلف درجات میں کامیابی حاصل کرنے پر طلباءکو مندرجہ ذیل وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت اسناد جاری کی جاتی ہیں۔ جبکہ جامعہ کی طرف سے حفظ القرآن اور دورہ حدیث نیز تخصصات سے فارغ التحصیل علماءکرام کو درج ذیل اسناد دی جاتی ہیں۔

(1) شہادة حفظ القرآن الکریم

(2) شہادة الثانویہ العامہ(مساوی میٹرک)

(3) شہادة الثانویہ الخاصہ(مساوی ایف اے)

(4) شہادة العالیہ(مساوی بی اے)

(5) شہادة العالمیہ(مساوی ایم اے عربی، اسلامیات)

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.