مطالعہ و تکرار

مغرب تا گیارہ بجے شب طلباءکو اساتذہ کرام کی نگرانی میں مطالعہ و تکرار کا اہتمام کروایا جاتا ہے۔ مطالعہ میں مغرب تاعشاءطلبہ اگلے دن پڑھے جانے والے سبق کی تیاری عربی شروحات ، عربی حاشیہ اورلغت کی کتابوں کی مددسے عبارت اور موضوع کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔جبکہ تکرارمیں گزشتہ  سبق کی دہرائی ہوتی  ہےتاکہ پڑھاگیا سبق اچھی طرح ذہن نشین ہوجائے۔

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.