صاحب ترتیبی

جو طلبہ پورے سال تمام اسباق میں حاضر رہیں کسی قسم کی کوئی غیرحاضری نہ کریں نیز کوئی رخصت بیماری کی صورت میں یااتفاقی نہ لیں توایسے طلبہ صاحب ترتیب کہلاتے ہیں ۔ایسے طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے انہیں تعریفی سند کے ساتھ قیمتی انعامات سے بشکل کتب نوازا جاتاہے۔ہرکلاس میں سے کافی طلبہ ےیہ اعزاز کرتے رتے ہیں۔

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.