کوئزمقابلہ

طلباءکی معلومات میں اضافے ،ان کے مطالعہ میں وسعت اور تنوع پیدا کرنے کے لیے کوئز پروگرام بھی متعارف کروائے گئے ہیں کوئز پروگرام کا آغاز سیرت طیبہ کے بابرکت عنوان سے ہوتا ہے ،سال کے آغاز میں ہی چند معروف مستند اور جیدعلماءکرام کی کتب سیرت کا انتخاب کر کے تما م طلباءکو ان کے مطالعہ کی ترغیب دی جاتی ہے اور پھر مناسب وقت ایک پروگرام منعقد کیا جاتا ہے۔ جس میں ان ہی کتب کے مندر جات پر مشتمل سوالات پوچھے جاتے ہیں جن کے درست جوابات دینے والوں کو گرانقدر انعامات سے نوا ز ا جاتا ہے ۔

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.