دعوت و تبلیغ

دعوت و تبلیغ ختم نبوت کے صدقے اس امت کے ذمہ ہے با لخصوص علماءکرام جو انبیا ءکرام کے وارث ہیں ان کے لیے دعوت و تبلیغ کی ضرورت و اہمیت محتاج بیان نہیں، جامعہ فریدیہ میں طلباءمیں دعوت وتبلیغ کی ذمہ داری کا احساس پیدا کرنے ،اس کام کی ترتیب سکھانے اور امت کی اصلاح اور فکر کا جذبہ اجاگر کرنے کے لیے تعلیمی اوقات کے علاوہ دعوت و تبلیغ کی مبارک محنت اکابر کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کی جاتی ہے ،مشورہ ،تعلیم ، ہفتہ واری گشت اور یک روزہ جماعتوں کی شکل میں طلباءکو تبلیغ دین کی عالمی تحریک میں بھر پور حصہ لینے کا موقع ملتا ہے ۔

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.