تربیت

جامعہ فریدیہ میں طلباءکی صرف تعلیم پر محنت نہیں کی جاتی بلکہ ان کی تربیت پر بھی بہت زور دیا جاتا ہے اس سلسلے میں مختلف علماءکرام ،اکابر اور روحانی شخصیات کے اصلاحی بیانا ت کا اہتمام کیا جاتا ہے اور طلباءکو موجودہ دور میں تزکیہ نفس کی ضرورت و اہمیت کا احساس دلایا جاتاہے، اس کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام وقتا ً فوقتا ً تربیتی گفتگو اور مذاکروں کے ذریعے طلباءکی تربیت اور اصلاح کا اہتمام کرتے ہیں ہر کلاس میں طلباءکی تربیت اور نگرانی کے لیے مشرف اور نگران اساتذہ کرام کو مامور کیا جاتا ہے تاکہ وہ طلباءکی شخصیت سازی پر خصوصی توجہ دے سکیں ۔

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.