مختصر کورسز

طلباءو طالبات کی استعداد بڑھانے کے لئے جامعہ کی طرف سے سالانہ تعطیلات میں دورہ صرف و نحو ،اوردورہ لغۃ العربیہ کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں جامعہ کے طلباءاور دیگر شائقینِ علوم شریک درس ہو کر استفادہ کرتے ہیں۔

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.