ہم نصابی سرگرمیاں

ہم نصابی سرگرمیاں

جامعہ فریدیہ میں طلباءکی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف ہم نصابی سرگرمیوں کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے ،ہم نصابی سرگرمیوں میں رفاہی امور کے لیے اساتذہ کی نگرانی میں کام کرنے والی طلبہ کا ادارہ مؤسسۃ الفریدیۃ الخیریۃ(فریدیہ ویلفئیرٹرسٹ)، ہفتہ وار بزم ادب ،تقریری مقابلے ،مباحثے ،کوئز پروگرام اور مجلہ جداریہ شامل ہیں ۔

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.