جامعہ کے سامنے کاخوبصورت منظر

محل وقوع

بازار کے شور و شغب، ہنگاموں اور ماحولیاتی آلودگی سے دور پرامن محل وقوع اور خالص تعلیمی  ماحول کا حامل جامعہ فریدیہ، اسلام آباد کی شہرہ آفاق فیصل مسجد سے چند فرلانگ مشرق کی طرف، ہل سائیڈ روڈ پر درختوں کے جھنڈ اور پوٹھوہار کی سرسبز، حسین اور دلکش پہاڑی مارگلہ کے دامن سیکٹرای۔سیون میں گل نمبر5کے بالمقابل واقع ہے۔

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.