تعارف شعبہ تعلیمات

جامعہ کا شعبہ تعلیمات درجات(کلاسوں) کے اعتبار سے پانچ مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے۔ (۱)تخصص (۲)درجات عالیہ (۳)درجات ابتدائیہ (۴عصری تعلیم کے درجات (۵)شعبہ حفظ ۔ ہر ایک مرحلے کاالگ ذمہ دارو مسئول مقرر ہوتاہے ۔

Home | About Us | Departments | Contact Us | Media | Downloads
© All Rights Reserved. Privacy Policy. Site Map.